God particle the last piece in a theory explaining the universe

0
15

God particle the last piece in a theory explaining the universe

خدا کے وجود پر تحقیق کرتے ہوئے 70 کے عشرے میں ایک مغربی سائنسدان پیرو گزنے ایک نیا تصور پیش کیا کہ کائنات میں سب کچھ ایک نادیدہ قوت کررہا ہے ، توانائی اس وقت تک مادے کی شکل اختیار نہیں کر سکتی جب تک اسے ایک نادیدہ قوت کی تائید حاصل نہ ہو ، اس نامعلوم قوت کو پیٹر ہگز کے نام پر و گز بوسن کہا جاتا ہے لیکن بعد ازاں اسی موضوع پر ایک اور سائنسدان لیوان لیڈر مین کی کتاب گاڈ پار شکیل کے نام پر اس کا نام گاڈ پار شکیل یا “خدائی صفات کا دورہ پڑ گیا۔ گاڈیا میں اس کائنات کی سب سے چھوٹی اکائی ہے،اتنی چھوٹی کہ اسے انتہائی طاقتور خوردبین سے بھی دیکھا نہیں جا سکتا مگر اس کے اندر ایک ایسی توانائی یا کشش موجود ہے جو چیزوں کو اپنی جانب سے لیتی ہے ، سائنسدان کہتے ہیں کہ ہر وہ چیز جس کا کو ئی نجم ہے، چاہے وہ ٹھوس، مائع یا گیس ہے اس کے اندر گاڈ پار شکیل موجود ہے ، کائنات کی ہر چیز کا سب سے چھوٹا جزو ایٹم ہے،ایٹم کا سب سے چھوٹا حصہ الیکٹران ہے جس کا ایک مخصوص جم ہے جو اسی گاڈ پار شکیل سے ملا ہے، گویا اس کائنات میں الیکٹران سے لے کر بڑے بڑے سیاروں اور ستاروں تک، ہر چیز میں گاڈ پار شکیل یا خدائی صفات رکھنے والاذر موجود ہے، جدید طبیعات کے ماہرین کہتے ہیں کہ کائنات بنانے میں گاڈ پار شکیل نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، اب وہ کئی برسوں
سے اپنے اس نظریے کو ثابت کر نے کیلئے تجربات کر رہے ہیں ، اس سلسلے کی سب سے بڑی تجربہ گاہ فرانس اور سوئٹزر لینڈ کی سرحد پر زیر زمین ہے جسے لارج ہائیڈرون کو لائیڈ ریا ائیں ایسی کہا جاتا ہے، یہ لیبارٹری تقریبا27 کلو میٹر لمبی سرنگ میں واقع ہے اور زمین کی کم سے اس کی گہرائی 574 فٹ ہے، کئی ارب ڈالر سے تعبیر کی جانے والی اس تجربہ گاہ میں دس ہزار سائنسدانوں کے کام کر نے کی سہولت موجود ہے، یہاں کام کا آغاز ستمبر 2008 میں ہوا تھا اور اس موقع پر پاکستان سمیت تقر یا ایک سو ممالک سے تعلق رکھنے والے سائنسدان موجود تھے۔ دوسری لیبارٹری امریکی شہر شکاگو کے قریب واقع فربی لیب ہے جس کی لمبائی تقریبا ساڑھے چھ کلومیٹر ہے اور یہاں تحقیق کا آغاز این ایچ سی سے پہلے ہوا تھا، ان تجر بہ گاہوں میں مصنوعی طور پر تقریبا15 ارب سال پہلے کے وہ حالات پیدا کر نے کی کوشش کی جارہی ہے جب بگ بینگ لین ایک بڑے دھماکے کے بعد موجودہ کائنات بنی تھی ، ماہرین یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آیا کا ئنات بنانے میں کسی ایسی چیز کا بھی کردار تھا جسے اب گاڈ پار شکیل کا نام دیا
جارہا ہے تاحال سائنسدانوں کو ابھی تک کوئی نمایاں کامیابی حاصل نہیں ہوئی لیکن ایسے شواہد ملے ہیں جن کی بنا پر وہ 2012 کے آخر تک کا حتمی نتیجے پر پہنچنے کا کوئی کر رہے ہیں ، دوسری جانب کی سائنسدانوں نے خبر دار کیاہے کہ یہ دونوں تجربہ گاہیں گاڈ پار سکیل کا کھوج لگا پائیں یانہ لگا پائیں لیکن وہ بلیک ہول کی حقیقت تلاش کر سکتی ہیں

God particle  the last piece in a theory explaining the universe
God particle the last piece in a theory explaining the universe
God particle the last piece in a theory explaining the universe

Scientists believe they are one step closer to cornering the elusive Higgs boson, or ‘God particle’ – a tiny but fundamental element in the construction of life as we know it. Research being carried out deep under the mountains on the French-Swiss border has provided the first hard evidence that the theorised particle actually exists. At a press conference on Friday, researchers at the Large Hadron Collider particle physics lab near Geneva announced findings of their latest research. Two separate teams, working with different detectors at the collider, reported ‘bumps’ in their data – usually an indicator of a new discovery. Experts were quick to point out, however, that the bumps could also be caused by computer glitches and flaws in data models. Fabiola Gianotti, the spokeswoman for a 3,000-strong team using detection equipment called Atlas, said: ‘We cannot say anything today, but clearly it’s intriguing.’

Her view was shared by Guido Tonelli, spokesman the other team using CMS detectors, who independently discovered bumps in their data as well. He said more research was needed to isolate the difference between ‘statistical fluctuations or possible hints of a signal’. If the bumps are from nature and not a man-made error, scientists will have found proof of the last piece in a jigsaw puzzle that forms a theory of how we understand the universe. The Higgs boson, or God particle, was first theorised in 1964 to resolve inconsistencies in theoretical physics. It is the only part of the Standard Model of particle physics that has not been observed by scientists in experiments. The problem with seeing the Higgs boson is that scientists have to slam two tiny particles together at almost the speed of light for it to be created – and even then it will only last for a fraction of a percentage of a second.

But it leaves behind traces – a ‘smoking gun’ that scientists can detect. The Higgs boson gets its name from Peter Higgs, a physicist at Edinburgh University, who postulated that fundamental particles gained mass from an invisible field that pervaded the cosmos. Nobel prize-winning physicist Leon Lederman nicknamed the boson the ‘God particle’ in 1993 – which makes it popular in the media but has angered many scientists, including Higgs.

Previous articleThe Evergreen Voice of Love
Next articleResources of Water in Nature [Fitrat Ki Nishaniyan]

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here