Siamak Atlasi AS Son of Nomair

0
67
Siamak Atlasi is an Iranian TV/film actor who played important role in Iranian TV Serial Mokhtar Nameh (Mukhtar Nama). He played roll of Ibn e Numeir who was general of army of Yazid and  when Yazid send Muslim Bin Akkba  to attack and martyr Muslims of Makkah and Madina. On the way Muslim died and Hussayen Bin Numair headed army to Makkah.Al-Husayn bin Numair ordered his soldiers to attack Makkah. After the heavy fires, al-Husayn bin Numair ordered the horsemen to break into Makkah. He also ordered them to kill the passers-by. The infantry, heavily armed, followed the horsemen. They advanced towards Makkah. Violent fights took place in the Holy Kaaba. Mokhtar al-Thaqafi was bravely defending Allah’s House against the invaders. He forced them to retreat.
Siamak Atlasi played roll of this general of Yazid in this TV Serial. Siamak Atlasi is best actor, editor, writer and dubber of many films and tv serials.He was born on 25 June 1936 in Ormieh, Iran and his real name is Ezzat Atlsifar.

 سیامک اطلسی ایرنی ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار، صداکار، ہدائت کار اور مصنف ہیں۔ وہ ایران کے علاقے ارمیاہ میں 25 جون 1936 کو پیداہوئے۔ انہوں نے بہت سے ایرانی ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ دادؤدمیر باقری صاحب کی ہدایتکاری میں بننے والا تاریخی شاہکار اور یادگار ڈرامہ مختار نامہ میں سیامک اطلسی نے یزید بن معاویہ کے فوج کے سپہ سالار کی حیثیعت سے کام کیاہے۔ تاریخی طور پر یزید نے مسلم بن عقبہ کی سرکردگی میں ایک لشکر اہل مدینہ و مکہ والوں کی سرکوبی کیلئے رونہ کیاتھا مسلم بن عقبہ نے مدینہ فتح کرکے وہاں ظلم کی تمام حدیں پار کردیں اور مکہ کی طرف جارہاتھا کہ فرشتہ اجل نے اسکی روح قبض کرلی جس کے بعد حصین بن نمیر کو فوج کا سپہ سالار مقرر کردیاگیا۔ ابن نمیر نے بھی مکہ پر سنگباری اور آتش زنی کی جس کی وجہ سے کعبہ کو بھی نقصان پہنچا۔ بالآخر مختار ثقفی کے ساتھ ایک جنگ میں یہ حصین بن نمیر بھی اپنے انجام سے دوچار ہوا۔ مختار نامہ سیریل میں ان تمام واقعات کو نہائت خوبصورتی کے ساتھ فلمبند کیاگیاہے۔

Previous articleEkhrajiha 2 Urdu Part 3
Next articleKhawateen Digest May 2014

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here