Examination Schedule Annual 2021 Examination Schedule 9th, 10th, 11th, 12th Annual 2021

0
9

The Examination schedule for the year of 2021 in Multan Education board has been announced on 17 June 2021 as given below:

Examination Schedule Annual 2021

ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ملتان
نمبر 14 / پی آر او
مورخہ 17 جون 2021ء
پیر میں ریلیز
جمله متلقین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ پی بی سی سی نے اپنے اجلاس منعقدہ مورخہ 12 جون 2021ء کے تحت انٹر میڈیٹ (پارٹ سیکنڈ اپارٹ فرسٹ ) اور میٹرک (دہم ) سالانہ امتحانات 2021ء کے انعقاد کیلئے درج ذیل شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ (بارہویں جماعت):
10 جولائی 2021ء
بروز ہفته

میٹرک (دہم جماعت):
29 جولائی 2021ء
بروز جمعرات

انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ (گیارہویں جماعت):
12 اگست 2021ء
بروز جمعرات

میٹرک ( جماعت نہم):
28 اگست 2021ء
بروز ہفته

Intermidiat Second Year Second Part (2nd Year) Exmaintaion Start Date Saturday 10th July 2021

Matric 10th Class Exmaination STart Date 29th July 2021 on Thursday

Intermidiat Part 1 First Year (1st Year) Start on 12 August 2021 Thursday

Matric Class Nine 9th Class Examination Start Date 28 August 2021 on Saturday

نوٹ : – مزید معلومات کیلئے پبلک ریلیشن آفیسر فون نمبر ز 9210029-061-9210125-061 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ملتان
نمبر 14 / پی آر او
مورخہ 17 جون 2021ء
پیر میں ریلیز
جمله تلقین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ PBCC نے اپنے اجلاس منعقدہ مورخہ 12 جون 2021ء کے تحت انٹر میڈیٹ (پارٹ سیکنڈ اپارٹ فرسٹ ) اور میٹرک (دہم
) سالانہ امتحانات 2021ء کے انعقاد کیلئے درج ذیل شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ (بارہویں جماعت):
10 جولائی 2021ء
بروز ہفته میٹرک (دہم جماعت):
29 جولائی 2021ء
بروز جمعرات انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ (گیارہویں جماعت):
12 اگست 2021ء
بروز جمعرات میٹرک ( جماعت نہم):
28 اگست 2021ء
بروز ہفته نوٹ : - مزید معلومات کیلئے پبلک ریلیشن آفیسر فون نمبر ز 9210029-061-9210125-061 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
محمد اسلم بھلہ ) پبلک ریلیشن آفیسر
کا پی برائے اطلاع :۔ ا۔ پی الیس برائے چیئر مین ۲- پی اے برائے سیکرٹریا کنٹرولر امتحانات ۳ سسٹم اینالسٹ اس استدعا کے ساتھ کہ پریس ریلیز الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کو برا
شہر بھجوانے کا بندوبست فرمائیں۔ نیز دفتر ہذا کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی جائے۔
Previous articleImportance of Moon [Fitrat Ki Nishaniyan]
Next articleAanchal Digest June 2021 [PDF Download]

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here