Shuaa Digest October 2023 [Download Urdu Digest PDF]

0
27

Shuaa Digest October 2023 [Download Urdu Digest PDF]

سبق،

راضیه سید 148

بات ہے گر گئی، جو یہ پیتریم

غزل

نصیر ترابی 197

خط آپ کے اداره

الوں سے خوشبوائے، شگفتہ جاہ

کھنا کسی کی حبیب خان 203

گئے

تاریخ کے جھرو کے امت الصبور

شعارع
مدير 6
حزیں صدیقی 7
محمد یعقوب غزنوی 7
نبی کی باتیں
إداره
ثاقب سمیر سے ملاقات، شاہین رشید 18
دستگ
شاہی رشید 16
جب تجھ سے ناتا ب – ج 13
ایڈوکیٹس اینڈ لیگل کو نسلرز
حال حوال
شہر شام ہجر، فرح بخاری 121
نگہت سیما 150 ماء الملوک آپ کا شکریہ، شان پیمان طارق 72
خشک آنکھوں کے آنسو، منبرین ابدال 197
شان
58
شاہی کوفتے، سنیعہ عمیر خواہش آقا قرة العین خوم بانی 62 بھی کبھی،
خيرا في 69
والعصر، امت العزيز شهرزاد 32 صابر اور عطية، ريحان وقامن

مسکراہٹیں

اداره

موسم کے پکوان، واصفہ نہیں 208 پاکستان (سالان) .

خوبصورت بننے کے

  1. اس شمارے میں ،
  2. شازیہ جمال طارق کا مکمل ناول۔ آپ کا شکریہ
  3. نگہت سیما کا مکمل ناول –
  4. ماء الملوث ،
  5. ، فرح بخاری کا مکمل ناول ۔ شہر شام ہجر،
  6. خشک آنکھوں کے آنسوب عبرین ابدال کا ناولٹ
  7. ، ہر سنیعہ عمیر، قرة العین خرم ہاشمی ، جویریہ مریم ، ریحانہ وقاص اور راضیہ سیارہ کے افسانے ، معروف فنکار ثاقب سمیر سے ملاقات ، ، دستک ۔ معروف شخصیات سے گفتگو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری باتیں سرا حادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا سلسلہ، خط آپ کے ، جب مجھ سے ناتا جوڑا ہے اور دیگر مستقل سے پہلے شامل ہیں ۔

اکتوبر کا شمارہ لیے حاضر ہیں۔ اس انی سال کے مینے ربیع الاول کا آغاز ہو چکا ہے ۔ وہ مبارک ماہ جس میں شافع محشر باعث تخلیق کائنات خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت نے انسانیت کو شرف عطا کیا۔ آپ صلی الہ علیہ وسلم کواللہ تعلی کے تمام انبیاء پر فضیلت عطا کی باآپ قیامت تک انسانیت کی رہبری کے اعلا مقام پر فائز ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نہیں کوئی پیغمبر نہیں آئے گا ۔ اللہ تعالیٰ نے آپ پر دین مکمل کر دیا ۔ آپ صلی اللّہ علیہ وسلم کی زندگی کا ہر گوشہ محفوظ ہے ۔ اور جس زرخ سے بھی دیکھیں تابناک روشن اور کامل نظر آتا ہے ۔ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں خود آپ کے اعلا ترین اخلاق کی تعریف فرمائی۔ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ اہل ایمان کے دل کے پ کی عقیدت و محبت سے سرشار ہیں۔ ربیع الاول کا چاند نظر آتے ہی شہر روشنیوں سے جگمگانے لگتے ہیں گلی کوچے سہ نہیں سج جاتی ہیں رگھر گھر میلاد کی محفلیں منعقد کی جاتی ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ و برت طیبہ کے فضائل بیان کیے جاتے ہیں۔ میڈیا پر خصوصی پروگرام پیش کیے جاتے ہیں۔ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیدت و محبت کا اظہار ہے لیکن یہ اظہار کاتی نہیں ہے ۔ آپ صلی اللہ لیہ وسلم سے عقیدت و محبت کا صحیح حق اس وقت ادا ہو گا جب اس عقیدت ومحبت کا عملی نمونہ پیش کریں گے ۔ آپ جس عظیم مقصد کے تحت دنیا میں تشریف لائے، جو پیغام آپ نے اپنی سیرت طیبہ کی شکل میں دنیا کے سامنے پیش گیا ، اس کی پیروی کریں گے۔ خواتین پر اس سلسلے میں بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے ۔ ماں کی آغوش اولاد کی پہلی درس گاہ ہوتی ہے۔ اپنے بچوں کو اسلام کی تعلیمات سے روشناس کرائیں ۔ اور نبی پاک کے بتائے راستے پر چلنے کی تلقین کریں۔ جس میں سب سے پہلے حقوق العباد کی تلقین کی گئی اصل محبت ہے۔ دنیا میں سر بلندی کا ذریعہ اور آخرت میں نجات کا راستہ ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔

Previous articleHow Hamas Attacked Israel
Next articleSuspense Digest October 2023 [Download PDF]

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here