Hina Digest September 2023 [Download PDF Free]

0
23

Hina Digest September 2023 [Download PDF Free]

Download PDF

رنگ حنا
میری ڈائری سے آمنہ عبداللہ
حنا کا دستر خوان افراح طارق
حاصل مطالعہ
تحریم محمود
بیاض
تسنیم طاہر
حنا کی محفل عین فین

قارئین کرام! ستمبر 2023ء کا شمارہ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔
پاکستان کی تاریخ میں ستمبر کے مہینے کو ہمیشہ یادرکھا جائے گا۔ چھ تمبر ۱۹۵۶ ء جب پڑوسی ملک نے حملہ کیا اور پاکستانی قوم کا وہی جوشش اور جذبہ سامنے آیا ، جس نے پاکستان کے قیام کا معجزہ کر دکھایا تھا۔ کامل یک جہتی، معمل اتحاد، ہم سب ایک قوم تھے اور ہماری پہچان مسلمان اور پاکستان ۔ پاکستان کے دشمنوں نے بھانپ لیا تھا جب تک ہماری صفوں میں اتحاد ہے ہمیں شکست دینا ممکن نہیں۔ اسی لیے ان کا اگلا نشانہ ہمارا اتحاد بنا۔
پاکستان دولخت ہوا۔ ہم بہت مشکل ادوار سے گزرے۔ راتوں رات کچھ بھی تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ تبدیلی خواہش اور کوشش کا عمل ہے۔ ہماری نیست، ہمارا انتخاب ہی زندگی کا رخ متعین کرتا ہے۔ اصل فیصلہ تو قادر مطلق کے ہاتھ میں ہے، لیکن کامیابی کے راستے پختہ ارادے، نیک نیتی ، صاف دلی اور جہد مسلسل سے عبارت ہیں۔
مثبت سوچ اور نیک نیتی ہمارے راستوں کا چراغ ہے جو منزل کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔ اُتار چڑھاؤ، خوشی، غم ، اندھیرا، اُجالا زندگی ہمیں ہر رنگ دکھاتی ہے اور کامیاب وہی ہیں جو ہر رنگ میں جینے کا ڈھنگ جانتے ہیں، جنہیں وقت کے ساتھ چلنے کا ہنر آتا ہے اور موسم کی ہر کروٹ کے ساتھ مجھوتے کی راہ اپناتے ہیں۔ کامیابی مشکل ضرور ہے، ناممکن نہیں ۔ آج اگر زندگی میں کوئی دکھ، تکلیف یا پریشانی ہے تو یقین
رکھیں گے کہ وقت ہمیشہ ایسے ہی نہیں رہے گا۔ ملک کا بیشتر حصہ اس وقت سیلاب کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ ابھی تو پچھلے سال کی سیلاب کی تباہ کاریوں کے آثار موجود تھے کہ سیلاب کے ریلے نے دوبارہ تباہی مچادی ۔ آپ سب سے گزارش ہے مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کی مالی مدد کیجیے تا کہ وہ دوبارہ سے اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔ یہ ہمارا فرض بھی ہے اور ذمہ داری بھی۔ اس شمارے میں: رومی ملک اور اُم اقصیٰ کے مکمل ناول، عنبرین ابدال ، فرح انہیں اور تحسین اختر کے ناولٹ ، تنزیلہ احمد، عشاء بھٹی ، رمشا احمد اور اقصیٰ نادر کے افسانے اُتم مریم اور نایاب جیلانی کے سلسلے وار ناولوں کے علاوہ حنا کے سبھی مستقل سلسلے شامل ہیں۔
آپ کی آراء کا منتظر
سردار طاہر محمود

حمد
نعت
اسلامیات
بسم الله الرحمن الرحيم
اقبال عظیم 7
عشق نم
انیس امروہی 7
ناولٹ
عنبرین ابدال 62
تحسین اختر 108
محبت سرسبز چھاؤں پیارے نبی کی پیاری باتیں

زندگی مسکرا اٹھی فرح انیس 132
انشاء نامه
پچھلے پہر کے سناٹے میں ابن انشاء 11
اُمید صبح و جمال
افسان
سلے وار ناول
انم مریم

نایاب جیلانی 154
پیام محبت
تنزیلہ احمد
میک اپ کی دوکان
اقصی نادر
127ضرب ضمیر
عشاء بھٹی
مكمل ناول
196 وہ جو مکتوب تھا رومی ملک
زلف مشک بو ہو رمشا احمد
207 با ادب با نصیب ام اقصیٰ

Previous articleSuspense Digest September 2023 [Download PDF]
Next articleShuaa Digest September 2023 [Download Urdu Digest PDF]

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here