Ibrahim Abad is an Iranian Actor who played many rolls in many Persian movies, films and TV Serials. He is much famous due to Smell of Camphor, Smell of Jasmine. In Mokhtar Nameh, he played roll of Ubaida , companion of Mokhtar Saqfi. Here below, an Urdu video is contained the interview of this actor, who will tell us in detail about his experiences and memories and events occurred during shooting of this serial.
ابراہیم آبادی ایرانی ٹی وی اور سینما کے ایک معروف اداکار ہیں۔ وہ معروف چہرہ پرداز ملیحہ ابراہیمی کے شوہر ہیں۔ انہوں نے اداکاری کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد فلم اور ٹی وی پر اپنے فن کے جوہر دکھانے شروع کئے۔ان کا مشہور کھیل بوئے کافور، عطر یاس تھا۔ انہوں نے تبریز اور تہران میں اپنی تعلیم مکمل کی۔ مختارنامہ میں انہوں نے عبید کاکردار اداکیاہے جو کہ مختار ثقفی کے ساتھیوں میں سے ایک تھا۔
Awards
YEAR |
RESULT |
AWARD |
CATEGORY |
FOR |
1369
|
نامزد سیمرغ بلورین
|
جشنواره فیلم فجر
|
بهترین بازیگر نقش مکمل مرد
|
آپارتمان شماره ۱۳
|